صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3883. الصيام جنة من النار فمن أصبح صائما فلا يجهل يومئذ ....
روزہ آگ سے (بچنے کی) ڈھال ہے، پس جو روزے ....
حدیث نمبر: 3878
«الصيام جنة من النار فمن أصبح صائما فلا يجهل يومئذ وإن امرؤ جهل عليه فلا يشتمه ولا يسبه وليقل إني صائم والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ آگ سے (بچنے کی) ڈھال ہے، پس جو روزے کی حالت میں صبح کرے وہ اس دن جہالت کا کام نہ کرے، اور اگر کوئی آدمی اس سے جہالت کرے تو وہ نہ اسے گالی دے اور نہ اسے برا بھلا کہے، بلکہ کہے: میں روزے سے ہوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3878]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن عائشة. صحيح الترغيب 2/60»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3878 in Urdu