الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3889. ضحوا بالجذع من الضأن فإنه جائز
بھیڑ کے دنبے کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ....
حدیث نمبر: 3884
«ضحوا بالجذع من الضأن فإنه جائز»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بھیڑ کے جذعہ (ایک سال سے کم عمر کے بچے) کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3884]
”بھیڑ کے جذعہ (ایک سال سے کم عمر کے بچے) کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3884]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن أم بلال. الضعيفة 65: ابن ماجه, هق»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3884 in Urdu