🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3911. طائفة من أمتي يخسف بهم يبعثون إلى رجل فيأتي مكة ....
میری امت کی ایک جماعت کو زمین میں دھنسا دیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3906
«طائفة من أمتي يخسف بهم يبعثون إلى رجل فيأتي مكة فيمنعه الله تعالى ويخسف بهم مصرعهم واحد ومصادرهم شتى إن منهم من يكره فيجيء مكرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کی ایک جماعت کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ انہیں ایک آدمی کی طرف بھیجا جائے گا تو وہ مکہ پہنچ جائے گا اور اللہ تعالیٰ اسے بچا لے گا، اور ان لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ ان سب کے ہلاک ہونے کی جگہ ایک ہو گی، لیکن ان کے آنے کے راستے مختلف مختلف ہوں گے۔ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوں گے جو ناپسند کرتے ہوں گے، مگر مجبوراً چلے آئیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3906]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أم سلمة. الصحيحة 1924: حم، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3906 in Urdu