صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3916. طعام بطعام وإناء بإناء
کھانے کے بدلے کھانا اور برتن کے بدلے برتن۔
حدیث نمبر: 3911
«طعام بطعام وإناء بإناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھانے کے بدلے کھانا اور برتن کے بدلے برتن۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3911]
”کھانے کے بدلے کھانا اور برتن کے بدلے برتن۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3911]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أنس. الروض النضير 93، الإرواء 1523: حم، د، ن - عائشة»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3911 in Urdu