الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3921. طلحة ممن قضى نحبه
طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نذر ....
حدیث نمبر: 3916
«طلحة ممن قضى نحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3916]
”طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3916]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن معاوية [ابن عساكر] عن عائشة. الصحيحة 125، ابن سعد، ت، ع، الضياء - طلحة. ابن سعد - عبيد الله بن عبد الله مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3916 in Urdu