صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3931. طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن رأى من رآني ....
اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور ....
حدیث نمبر: 3926
«طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن رأى من رآني ولمن رأى من رأى من رآني وآمن بي طوبى لهم وحسن مآب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اسے دیکھا جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، ان سب کے لیے خوشخبری اور بہترین ٹھکانہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3926]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب ك] عن عبد الله بن بسر. الصحيحة 1254.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3926 in Urdu