صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3949. الطاعون آية الرجز ابتلى الله به ناسا من عباده فإذا ....
طاعون عذاب کی ایک نشانی ہے، اللہ نے اس کے ....
حدیث نمبر: 3944
«الطاعون آية الرجز ابتلى الله به ناسا من عباده فإذا سمعتم به فلا تدخلوا عليه وإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تفروا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاعون عذاب کی ایک نشانی ہے، اللہ نے اس کے ذریعے اپنے بندوں میں سے کچھ لوگوں کو آزمایا ہے، پس جب تم اس کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں ہو تو اس سے بھاگ کر مت نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3944]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أسامة بن زيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3944 in Urdu