صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3951. الطاعون شهادة لأمتي ووخز أعدائكم من الجن غدة كغدة الإبل ....
طاعون میری امت کے لیے شہادت ہے، اور یہ تمہارے ....
حدیث نمبر: 3946
«الطاعون شهادة لأمتي ووخز أعدائكم من الجن غدة كغدة الإبل تخرج في الآباط والمراق من مات فيه مات شهيدا ومن أقام فيه كان كالمرابط في سبيل الله ومن فر منه كان كالفار من الزحف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاعون میری امت کے لیے شہادت ہے، اور یہ تمہارے دشمن جنوں کی چبھن ہے، یہ اونٹ کی غدود جیسی ایک گلٹی ہے جو بغلوں اور پیٹ کے نچلے حصوں میں نکلتی ہے۔ جو اس میں مر گیا وہ شہید مرا، اور جو اس میں صبر کے ساتھ ٹھہرا رہا وہ اللہ کی راہ میں مورچہ سنبھالنے والے کی طرح ہے، اور جو اس سے بھاگا وہ میدانِ جنگ سے بھاگنے والے کی طرح ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3946]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طس أبو نعيم في فوائد أبي بكر بن خلاد] عن عائشة. الصحيحة 1928.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3946 in Urdu