الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3966. الظلم ثلاثة فظلم لا يغفره الله وظلم يغفره وظلم لا ....
ظلم تین قسم کا ہے: ایک ظلم وہ ہے جسے ....
حدیث نمبر: 3961
«الظلم ثلاثة فظلم لا يغفره الله وظلم يغفره وظلم لا يتركه فأما الظلم الذي لا يغفره الله فالشرك قال الله: {إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ} , وأما الظلم الذي يغفره فظلم العباد أنفسهم فيما بينهم وبين ربهم وأما الظلم الذي لا يتركه الله فظلم العباد بعضهم بعضا حتى يدبر لبعضهم من بعض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظلم تین قسم کا ہے: ایک ظلم وہ ہے جسے اللہ معاف نہیں کرے گا، ایک ظلم وہ ہے جسے وہ معاف کر دے گا، اور ایک ظلم وہ ہے جسے وہ نہیں چھوڑے گا۔ رہا وہ ظلم جسے اللہ معاف نہیں کرے گا تو وہ شرک ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔ اور رہا وہ ظلم جسے وہ معاف کر دے گا تو وہ بندوں کا اپنے اور اپنے رب کے درمیان اپنی جانوں پر ظلم ہے، اور رہا وہ ظلم جسے اللہ نہیں چھوڑے گا تو وہ بندوں کا ایک دوسرے پر ظلم ہے، یہاں تک کہ وہ ان کے درمیان بدلہ دلوائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الظاء/حدیث: 3961]

تخریج الحدیث: «(حسن) [الطيالسي البزار] عن أنس. الصحيحة 1927.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3961 in Urdu