صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3968. عائد المريض في مخرفة الجنة فإذا جلس عنده غمرته الرحمة
مریض کی عیادت کرنے والا جنت کے پھل چننے کی ....
حدیث نمبر: 3963
«عائد المريض في مخرفة الجنة فإذا جلس عنده غمرته الرحمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مریض کی عیادت کرنے والا جنت کے پھل چننے کی جگہ میں ہوتا ہے، پس جب وہ اس کے پاس بیٹھ جائے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 3963]
”مریض کی عیادت کرنے والا جنت کے پھل چننے کی جگہ میں ہوتا ہے، پس جب وہ اس کے پاس بیٹھ جائے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 3963]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن عبد الرحمن بن عوف. الصحيحة 1929»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3963 in Urdu