الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3988. عجبت لأقوام يساقون إلى الجنة في السلاسل وهم كارهون
مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوا جنہیں زنجیروں میں جکڑ ....
حدیث نمبر: 3983
«عجبت لأقوام يساقون إلى الجنة في السلاسل وهم كارهون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوا جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف ہانکا جا رہا ہے، حالانکہ وہ خود ناپسند کر رہے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 3983]
”مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوا جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف ہانکا جا رہا ہے، حالانکہ وہ خود ناپسند کر رہے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 3983]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي أمامة [حل] عن أبي هريرة. السنة 573.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3983 in Urdu