الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4048. عليك بالرفق وإياك والعنف والفحش
نرمی اختیار کرو اور سختی اور بدزبانی سے بچو۔
حدیث نمبر: 4042
«عليك بالرفق وإياك والعنف والفحش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نرمی اختیار کرو اور سختی اور بدزبانی سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4042]
”نرمی اختیار کرو اور سختی اور بدزبانی سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4042]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد] عن عائشة. خ: أدب، م: البر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4042 in Urdu