الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4051. عليك بالهجرة فإنه لا مثل لها عليك بالجهاد فإنه لا ....
ہجرت کو لازم پکڑو، کیونکہ اس جیسا کوئی عمل نہیں۔ ....
حدیث نمبر: 4045
«عليك بالهجرة فإنه لا مثل لها» عليك بالجهاد فإنه لا مثل لها.....، عليك بالصوم فإنه لا مثل له عليك بالسجود فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط عنك بها خطيئة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہجرت کو لازم پکڑو، کیونکہ اس جیسا کوئی عمل نہیں۔ جہاد کو لازم پکڑو، کیونکہ اس جیسا کوئی عمل نہیں۔ روزے کو لازم پکڑو، کیونکہ اس جیسا کوئی عمل نہیں۔ سجدے کو لازم پکڑو، کیونکہ تم اللہ کے لیے جو بھی سجدہ کرو گے، اللہ اس کے ذریعے تمہارا درجہ بلند کرے گا اور اس کے ذریعے تم سے ایک گناہ مٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4045]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي فاطمة. الصحيحة 1937.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4045 in Urdu