الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4058. عليكم باصطناع المعروف فإنه يمنع مصارع السوء وعليكم بصدقة السر ....
نیکی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ بری موت سے ....
حدیث نمبر: 4052
«عليكم باصطناع المعروف فإنه يمنع مصارع السوء وعليكم بصدقة السر فإنها تطفئ غضب الرب عز وجل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ بری موت سے بچاتی ہے، اور پوشیدہ صدقے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ رب عزوجل کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4052]
”نیکی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ بری موت سے بچاتی ہے، اور پوشیدہ صدقے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ رب عزوجل کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4052]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن أبي الدنيا في قضاء الحوائج] عن ابن عباس. الصحيحة 1908.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4052 in Urdu