الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4072. عليكم بالرمي فإنه من خير لعبكم
تیر اندازی کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ تمہارے کھیلوں میں ....
حدیث نمبر: 4065
«عليكم بالرمي فإنه من خير لعبكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تیر اندازی کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ تمہارے کھیلوں میں سب سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4065]
”تیر اندازی کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ تمہارے کھیلوں میں سب سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4065]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن سعد. غاية المرام 381، الصحيحة 629.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4065 in Urdu