🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4077. عليكم بالشام فإنها صفوة بلاد الله يسكنها خيرته من خلقه ....
شام کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اللہ کے شہروں میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4070
«عليكم بالشام فإنها صفوة بلاد الله يسكنها خيرته من خلقه فمن أبى فليلحق بيمنه وليسق من غدره فإن الله عز وجل تكفل لي بالشام وأهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شام کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اللہ کے شہروں میں سب سے چنیدہ ہے، اس میں اس کی مخلوق میں سے چنیدہ لوگ رہتے ہیں، پس جو انکار کرے وہ اپنے یمن سے جا ملے اور اس کے تالابوں سے پانی پیے، کیونکہ اللہ عزوجل نے مجھ سے شام اور اس کے باشندوں کی ضمانت لی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4070]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن واثلة. فضائل الشام 2, 9.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4070 in Urdu