الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4103. عمران بيت المقدس خراب يثرب وخراب يثرب خروج الملحمة وخروج ....
بیت المقدس کی آبادی یثرب کی ویرانی کی علامت ہے، ....
حدیث نمبر: 4096
«عمران بيت المقدس خراب يثرب وخراب يثرب خروج الملحمة وخروج الملحمة فتح القسطنطينية وفتح القسطنطينية خروج الدجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیت المقدس کی آبادی یثرب کی ویرانی کی علامت ہے، اور یثرب کی ویرانی بڑی جنگ کے شروع ہونے کی علامت ہے، اور بڑی جنگ کا شروع ہونا قسطنطنیہ کی فتح کی علامت ہے، اور قسطنطنیہ کی فتح دجال کے نکلنے کی علامت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4096]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن معاذ. المشكاة 5424.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4096 in Urdu