الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4118. عينان لا تريان النار: عين بكت وجلا من خشية الله ....
دو آنکھیں جہنم نہیں دیکھیں گی: وہ آنکھ جو اللہ ....
حدیث نمبر: 4111
«عينان لا تريان النار: عين بكت وجلا من خشية الله وعين باتت تكلأ في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آنکھیں جہنم نہیں دیکھیں گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4111]
”دو آنکھیں جہنم نہیں دیکھیں گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4111]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أنس. المشكاة 3829، الترغيب 2/154.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4111 in Urdu