الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4120. عينان لا تمسهما النار أبدا: عين بكت من خشية الله ....
دو آنکھوں کو جہنم کبھی نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ ....
حدیث نمبر: 4113
«عينان لا تمسهما النار أبدا: عين بكت من خشية الله وعين باتت تحرس في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آنکھوں کو جہنم کبھی نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4113]
”دو آنکھوں کو جہنم کبھی نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4113]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع الضياء] عن أنس. المشكاة 3829، الترغيب 2/153. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4113 in Urdu