صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4161. غزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ومن ....
سمندر میں ایک جہاد خشکی کے دس جہادوں سے بہتر ....
حدیث نمبر: 4154
«غزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ومن أجاز البحر فكأنما أجاز الأودية كلها والمائد فيه كالمتشحط في دمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سمندر میں ایک جہاد خشکی کے دس جہادوں سے بہتر ہے، اور جو سمندر پار کرے وہ ایسا ہے جیسے اس نے تمام وادیاں پار کر لیں، اور اس میں چکرانے والا اس شخص کی طرح ہے جو اپنے خون میں لتھڑا ہوا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الغين/حدیث: 4154]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن ابن عمرو. فقه السيرة 226.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4154 in Urdu