صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4163. غشيتكم الفتن كقطع الليل المظلم أنجى الناس فيها رجل صاحب ....
تم پر فتنے اس طرح چھا جائیں گے جیسے تاریک ....
حدیث نمبر: 4156
«غشيتكم الفتن كقطع الليل المظلم أنجى الناس فيها رجل صاحب شاهقة يأكل من رسل غنمه أو رجل آخذ بعنان فرسه من وراء الدروب يأكل من سيفه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم پر فتنے اس طرح چھا جائیں گے جیسے تاریک رات کے ٹکڑے، ان میں سب سے زیادہ نجات پانے والا وہ آدمی ہو گا جو کسی بلند پہاڑ پر رہے اور اپنی بکریوں کا دودھ پیے، یا وہ آدمی جو سرحدوں کے پار اپنے گھوڑے کی لگام تھامے رہے اور اپنی تلوار سے کمائی ہوئی روزی کھائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الغين/حدیث: 4156]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1988.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4156 in Urdu