صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4178. الغازي في سبيل الله عز وجل والحاج والمعتمر وفد الله ....
اللہ عزوجل کی راہ میں جہاد کرنے والا، حج کرنے ....
حدیث نمبر: 4171
«الغازي في سبيل الله عز وجل والحاج والمعتمر وفد الله دعاهم فأجابوه وسألوه فأعطاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل کی راہ میں جہاد کرنے والا، حج کرنے والا اور عمرہ کرنے والا اللہ کے مہمان ہیں، اس نے انہیں بلایا تو انہوں نے اس کی پکار کا جواب دیا، اور انہوں نے اس سے سوال کیا تو اس نے انہیں عطا کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4171]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب] عن ابن عمر. الصحيحة 1820: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4171 in Urdu