صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4188. الغنم بركة والإبل عز لأهلها والخيل معقود في نواصيها الخير ....
بکریاں برکت ہیں، اونٹ اپنے مالکوں کے لیے عزت ہیں، ....
حدیث نمبر: 4181
«الغنم بركة والإبل عز لأهلها والخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة،........»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بکریاں برکت ہیں، اونٹ اپنے مالکوں کے لیے عزت ہیں، اور گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے خیر باندھی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4181]
”بکریاں برکت ہیں، اونٹ اپنے مالکوں کے لیے عزت ہیں، اور گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے خیر باندھی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4181]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن حذيفة. الصحيحة 1763: هـ، ع - عروة البارقي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4181 in Urdu