صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4212. فسطاط المسلمين يوم الملحمة الكبرى بأرض يقال لها: الغوطة فيها ....
بڑی جنگ کے دن مسلمانوں کا مرکزی خیمہ اس زمین ....
حدیث نمبر: 4205
«فسطاط المسلمين يوم الملحمة الكبرى بأرض يقال لها: الغوطة فيها مدينة يقال لها دمشق خير منازل المسلمين يومئذ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بڑی جنگ کے دن مسلمانوں کا مرکزی خیمہ اس زمین میں ہو گا جسے غوطہ کہا جاتا ہے، اس میں ایک شہر ہے جسے دمشق کہا جاتا ہے، وہ اس دن مسلمانوں کی بہترین قیام گاہ ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4205]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي الدرداء. فضائل الشام 15.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4205 in Urdu