🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4256. في الذباب أحد جناحيه داء وفي الآخر شفاء فإذا وقع ....
مکھی کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4249
«في الذباب أحد جناحيه داء وفي الآخر شفاء فإذا وقع في الإناء فأرسبوه فيذهب شفاؤه بدائه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مکھی کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا، پس جب وہ برتن میں گر جائے تو اسے ڈبو دو، تو اس کی شفا اس کی بیماری کو دور کر دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4249]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن النجار] عن علي. انظر الحديث المتقدم 4234.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4249 in Urdu