الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4285. الفجر فجران: فأما الفجر الذي يكون كذنب السرحان فلا يحل ....
فجر دو طرح کی ہے: ایک وہ فجر جو بھیڑیے ....
حدیث نمبر: 4278
«الفجر فجران: فأما الفجر الذي يكون كذنب السرحان فلا يحل الصلاة ولا يحرم الطعام وأما الفجر الذي يذهب مستطيلا في الأفق فإنه يحل الصلاة ويحرم الطعام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فجر دو طرح کی ہے: ایک وہ فجر جو بھیڑیے کی دم کی طرح ہوتی ہے، اس میں نہ نماز جائز ہوتی ہے اور نہ کھانا حرام ہوتا ہے، اور دوسری وہ فجر جو افق میں پھیل کر لمبی ہو جاتی ہے، اس میں نماز جائز ہو جاتی ہے اور کھانا حرام ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4278]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن جابر. الصحيحة 2002: الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4278 in Urdu