الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4297. قاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
اللہ یہود کو ہلاک کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی ....
حدیث نمبر: 4290
«قاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ یہود کو ہلاک کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4290]
”اللہ یہود کو ہلاک کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4290]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أبي هريرة. تحذير المساجد 2: حم، أبو عوانة، ع، السراج، السهمي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4290 in Urdu