الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4299. قاتل الله قوما يصورون ما لا يخلقون
اللہ ان لوگوں کو ہلاک کرے جو ایسی چیزیں بناتے ....
حدیث نمبر: 4292
«قاتل الله قوما يصورون ما لا يخلقون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ ان لوگوں کو ہلاک کرے جو ایسی چیزیں بناتے ہیں جو وہ خود پیدا نہیں کر سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4292]
”اللہ ان لوگوں کو ہلاک کرے جو ایسی چیزیں بناتے ہیں جو وہ خود پیدا نہیں کر سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4292]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي الضياء] عن أسامة. الصحيحة 996: هب، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4292 in Urdu