🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4305. قاضيان في النار وقاض في الجنة قاض عرف الحق فقضى ....
دو قاضی جہنم میں ہیں اور ایک قاضی جنت میں: ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4298
«قاضيان في النار وقاض في الجنة قاض عرف الحق فقضى به فهو في الجنة وقاض عرف الحق فجار متعمدا أو قضى بغير علم فهما في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو قاضی جہنم میں ہیں اور ایک قاضی جنت میں: وہ قاضی جس نے حق پہچانا اور اسی کے مطابق فیصلہ کیا وہ جنت میں ہے، اور وہ قاضی جس نے حق پہچانا مگر جان بوجھ کر ظلم کیا، یا جس نے بغیر علم کے فیصلہ کیا، وہ دونوں جہنم میں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4298]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن بريدة. الإرواء 2614.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4298 in Urdu