الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4307. قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدا من عبادي مؤمنا فحمدني ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے کسی مومن بندے ....
حدیث نمبر: 4300
«قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدا من عبادي مؤمنا فحمدني وصبر على ما بليته فإنه يقوم من مضجعه ذلك كيوم ولدته أمه من الخطايا ويقول الرب عز وجل للحفظة: إني أنا قيدت عبدي هذا وابتليته فأجروا له ما كنتم تجرون له قبل ذلك من الأجر وهو صحيح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے کسی مومن بندے کو آزماتا ہوں، تو وہ میری حمد کرتا ہے اور جس چیز سے میں نے اسے آزمایا ہے اس پر صبر کرتا ہے، تو وہ اپنے اس بستر سے اٹھتا ہے تو اس دن کی طرح گناہوں سے پاک ہوتا ہے جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔ اور رب عزوجل نگہبان فرشتوں سے فرماتا ہے: میں نے اپنے اس بندے کو جکڑ دیا ہے اور اسے آزمایا ہے، پس اس کے لیے وہی اجر لکھتے رہو جو تم اس سے پہلے، جب وہ تندرست تھا، اس کے لیے لکھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4300]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ع طب حل] عن شداد بن أوس. الصحيحة 2009: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4300 in Urdu