صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4320. قال الله تعالى: أنا أغنى الشركاء عن الشرك من عمل ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں شرک سے سب شریکوں سے ....
حدیث نمبر: 4313
«قال الله تعالى: أنا أغنى الشركاء عن الشرك من عمل عملا أشرك فيه معي غيري تركته وشركه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں شرک سے سب شریکوں سے زیادہ بے نیاز ہوں، جو شخص کوئی ایسا عمل کرے جس میں میرے ساتھ کسی اور کو شریک ٹھہرائے تو میں اسے اور اس کے شرک کو چھوڑ دیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4313]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2089، أحكام الجنائز؟»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4313 in Urdu