صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4323. قال الله تعالى: أنا عند ظن عبدي بي فليظن بي ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے متعلق ....
حدیث نمبر: 4316
«قال الله تعالى: أنا عند ظن عبدي بي فليظن بي ما شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے متعلق گمان کے مطابق ہوں، پس وہ جیسا چاہے میرے بارے میں گمان رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4316]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے متعلق گمان کے مطابق ہوں، پس وہ جیسا چاہے میرے بارے میں گمان رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4316]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب ك] عن واثلة. الصحيحة 1663: ابن المبارك، حم، حب، الدولابي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4316 in Urdu