الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4347. قال الله تعالى: يا ابن آدم قم إلي أمش إليك ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری طرف ....
حدیث نمبر: 4340
«قال الله تعالى: يا ابن آدم قم إلي أمش إليك وامش إلي أهرول إليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری طرف کھڑا ہو، میں تیری طرف چل کر آؤں گا، اور تو میری طرف چل کر آ، میں تیری طرف دوڑ کر آؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4340]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری طرف کھڑا ہو، میں تیری طرف چل کر آؤں گا، اور تو میری طرف چل کر آ، میں تیری طرف دوڑ کر آؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4340]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن رجل. الصحيحة 2287: حم، ق، ت، هـ - أبي هريرة، حم، خ - أنس1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4340 in Urdu