الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4350. قال الله تعالى: يؤذيني ابن آدم يسب الدهر وأنا الدهر ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، ....
حدیث نمبر: 4343
«قال الله تعالى: يؤذيني ابن آدم يسب الدهر وأنا الدهر بيدي الأمر أقلب الليل والنهار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، وہ زمانے کو برا کہتا ہے، حالانکہ زمانہ میں ہوں، سارا معاملہ میرے ہاتھ میں ہے، میں ہی رات اور دن کو بدلتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4343]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د] عن أبي هريرة. الصحيحة 531.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4343 in Urdu