الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4372. قد اجتمع في يومكم هذا عيدان فمن شاء أجزأه عن ....
آج تمہارے اس دن میں دو عیدیں اکٹھی ہو گئی ....
حدیث نمبر: 4365
«قد اجتمع في يومكم هذا عيدان فمن شاء أجزأه عن الجمعة وإنا مجمعون إن شاء الله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آج تمہارے اس دن میں دو عیدیں اکٹھی ہو گئی ہیں، پس جو چاہے یہ (عید کی نماز) اسے جمعہ سے کافی ہو جائے، اور ہم تو، اللہ نے چاہا تو، جمعہ قائم کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4365]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ ك] عن أبي هريرة [هـ] عن ابن عباس وابن عمر صحيح أبي دأود: 984.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4365 in Urdu