الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4387. قد كنت نهيتكم عن زيارة القبور فقد أذن لمحمد في ....
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، ....
حدیث نمبر: 4379
«قد كنت نهيتكم عن زيارة القبور فقد أذن لمحمد في زيارة قبر أمه فزوروها فإنها تذكركم الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، لیکن اب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت دے دی گئی ہے، پس تم بھی قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4379]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن بريدة. أحكام الجنائز ص 178: حم2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4379 in Urdu