الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4392. قدموا قريشا ولا تقدموها ولولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما ....
قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے نہ بڑھو، ....
حدیث نمبر: 4384
«قدموا قريشا ولا تقدموها ولولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما لها عند الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے نہ بڑھو، اور اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ قریش اِترا جائیں گے تو میں انہیں بتا دیتا کہ اللہ کے نزدیک ان کا کیا مقام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4384]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن علي. الإرواء 519.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4384 in Urdu