الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4396. قرصت نملة نبيا من الأنبياء فأمر بقرية النمل فأحرقت فأوحى ....
ایک چیونٹی نے انبیاء میں سے ایک نبی کو کاٹا ....
حدیث نمبر: 4388
«قرصت نملة نبيا من الأنبياء فأمر بقرية النمل فأحرقت فأوحى الله تعالى إليه أن قرصتك نملة أحرقت أمة من الأمم تسبح؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک چیونٹی نے انبیاء میں سے ایک نبی کو کاٹا تو انہوں نے چیونٹیوں کی پوری بستی جلانے کا حکم دے دیا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: ایک چیونٹی نے تمہیں کاٹا تو تم نے ایک ایسی امت کو جلا ڈالا جو (اللہ کی) تسبیح کرتی تھی؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4388]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ن هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4388 in Urdu