الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4404. {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} و {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} ما ....
کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں ....
حدیث نمبر: 4396
«{قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} و {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} ما تعوذ الناس بأفضل منهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“ اور ”کہہ دیجیے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“ - لوگوں نے ان دونوں سے بہتر کسی چیز کے ذریعے پناہ نہیں مانگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4396]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن عبد الله بن خبيب. الكلم الطيب ص 31: د، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4396 in Urdu