الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4406. قل اللهم اغفر لي وارحمني وعافني وارزقني فإن هؤلاء تجمع ....
کہو: اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، ....
حدیث نمبر: 4398
«قل اللهم اغفر لي وارحمني وعافني وارزقني فإن هؤلاء تجمع لك دنياك وآخرتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما، کیونکہ یہ (دعائیں) تیرے لیے تیری دنیا اور آخرت دونوں کو جمع کر دیتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4398]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن طارق بن الأشجعي. مختصر مسلم 1872.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4398 in Urdu