الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4424. قولوا: اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت ....
کہو: اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر رحمت ....
حدیث نمبر: 4416
«قولوا: اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وآل إبراهيم إنك حميد مجيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا اور بزرگی والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4416]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن كعب بن عجرة صحيح أبي داود 896 - 899 الإرواء 320.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4416 in Urdu