🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4432. قولي: اللهم رب السموات السبع ورب العرش العظيم ربنا ورب ....
کہو: اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب، عرشِ عظیم کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4424
«قولي: اللهم رب السموات السبع ورب العرش العظيم ربنا ورب كل شيء منزل التوراة والإنجيل والقرآن فالق الحب والنوى أعوذ بك من شر كل شيء أنت آخذ بناصيته أنت الأول فليس قبلك شيء وأنت الآخر فليس بعدك شيء وأنت الظاهر فليس فوقك شيء وأنت الباطن فليس دونك شيء اقض عني الدين وأغنني من الفقر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب، عرشِ عظیم کے رب، ہمارے رب اور ہر چیز کے رب! تورات، انجیل اور قرآن نازل کرنے والے، دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر اگانے والے! میں ہر اس چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے۔ تو ہی اول ہے، تجھ سے پہلے کچھ نہیں، اور تو ہی آخر ہے، تیرے بعد کچھ نہیں، اور تو ہی ظاہر ہے، تجھ سے بلند کچھ نہیں، اور تو ہی باطن ہے، تجھ سے قریب تر کچھ نہیں۔ میرا قرض ادا فرما دے اور مجھے فقر سے بے نیاز کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4424]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ حب] عن أبي هريرة. الكلم الطيب رقم التعليق 25: حم، م، د، ابن خزيمة، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4424 in Urdu