الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4445. القاعد على الصلاة كالقانت ويكتب من المصلين من حين يخرج ....
نماز (کے انتظار میں) بیٹھا رہنے والا اطاعت گزار کی ....
حدیث نمبر: 4437
«القاعد على الصلاة كالقانت ويكتب من المصلين من حين يخرج من بيته حتى يرجع إلى بيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز (کے انتظار میں) بیٹھا رہنے والا اطاعت گزار کی طرح ہے، اور آدمی جب سے اپنے گھر سے نکلتا ہے یہاں تک کہ اپنے گھر لوٹتا ہے، اسے نمازیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4437]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب] عن عقبة بن عامر. صحيح الترغيب 297، و454.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4437 in Urdu