الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4447. القتل في سبيل الله شهادة والطاعون شهادة والغرق شهادة والبطن ....
اللہ کی راہ میں قتل ہونا شہادت ہے، طاعون (سے ....
حدیث نمبر: 4439
«القتل في سبيل الله شهادة والطاعون شهادة والغرق شهادة والبطن شهادة والحرق شهادة والسل والنفساء يجرها ولدها بسررها إلى الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں قتل ہونا شہادت ہے، طاعون (سے مرنا) شہادت ہے، ڈوب کر مرنا شہادت ہے، پیٹ کی بیماری (سے مرنا) شہادت ہے، جل کر مرنا شہادت ہے، اور تپِ دق (سے مرنا شہادت ہے)، اور نفاس کی حالت میں مرنے والی کو اس کا بچہ اپنی نال سے کھینچ کر جنت میں لے جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4439]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن راشد بن حبيش. أحكام الجنائز 39: الدارمي، الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4439 in Urdu