الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4452. القرآن يقرأ على سبعة أحرف فلا تماروا في القرآن فإن ....
قرآن سات حروف (قراءتوں) پر پڑھا جا سکتا ہے، پس ....
حدیث نمبر: 4444
«القرآن يقرأ على سبعة أحرف فلا تماروا في القرآن فإن مراء في القرآن كفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن سات حروف (قراءتوں) پر پڑھا جا سکتا ہے، پس قرآن کے بارے میں جھگڑا نہ کرو، کیونکہ قرآن کے بارے میں جھگڑا کرنا کفر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4444]
”قرآن سات حروف (قراءتوں) پر پڑھا جا سکتا ہے، پس قرآن کے بارے میں جھگڑا نہ کرو، کیونکہ قرآن کے بارے میں جھگڑا کرنا کفر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4444]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي جهيم. الروض النضير 1124.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4444 in Urdu