الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4455. القضاة ثلاثة: قاضيان في النار وقاض في الجنة قاض قضى ....
قاضی تین طرح کے ہیں: دو جہنم میں اور ایک ....
حدیث نمبر: 4447
«القضاة ثلاثة: قاضيان في النار وقاض في الجنة قاض قضى بالهوى فهو في النار وقاض قضى بغير علم فهو في النار وقاض قضى بالحق فهو في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قاضی تین طرح کے ہیں: دو جہنم میں اور ایک جنت میں۔ جس قاضی نے خواہش کے مطابق فیصلہ کیا وہ جہنم میں ہے، اور جس نے بغیر علم کے فیصلہ کیا وہ جہنم میں ہے، اور جس نے حق کے مطابق فیصلہ کیا وہ جنت میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4447]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. الإرواء 2613: ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4447 in Urdu