الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4462. كان رجل يداين الناس فكان يقول لفتاه: إذا أتيت معسرا ....
ایک آدمی لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا، وہ اپنے ....
حدیث نمبر: 4454
«كان رجل يداين الناس فكان يقول لفتاه: إذا أتيت معسرا فتجأوز عنه لعل الله أن يتجأوز عنا فلقي الله فتجاوز عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک آدمی لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا، وہ اپنے خادم سے کہا کرتا تھا: جب تم کسی تنگ دست کے پاس جاؤ تو اسے معاف کر دینا، شاید اللہ بھی ہمیں معاف کر دے۔ چنانچہ وہ اللہ سے جا ملا تو اللہ نے اسے معاف کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4454]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4454 in Urdu