صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4610. الكبائر: الإشراك بالله وقذف المحصنة وقتل النفس المؤمنة والفرار يوم ....
کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، پاک ....
حدیث نمبر: 4602
«الكبائر: الإشراك بالله وقذف المحصنة وقتل النفس المؤمنة والفرار يوم الزحف وأكل مال اليتيم وعقوق الوالدين المسلمين وإلحاد بالبيت قبلتكم أحياء وأمواتا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، پاک دامن عورت پر تہمت لگانا، کسی مومن جان کو قتل کرنا، جہاد کے میدان سے بھاگنا، یتیم کا مال کھانا، مسلمان والدین کی نافرمانی کرنا، اور اس گھر (خانہ کعبہ) کی حرمت میں کجروی کرنا جو زندگی اور موت، دونوں حالتوں میں تمہارا قبلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4602]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هق] عن ابن عمرو. الإرواء 690.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4602 in Urdu