صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4613. الكبائر تسع: أعظمهن إشراك بالله وقتل النفس بغير حق وأكل ....
کبیرہ گناہ نو ہیں، ان میں سب سے بڑا اللہ ....
حدیث نمبر: 4605
«الكبائر تسع: أعظمهن إشراك بالله وقتل النفس بغير حق وأكل الربا وأكل مال اليتيم وقذف المحصنة والفرار يوم الزحف وعقوق الوالدين واستحلال البيت الحرام: قبلتكم أحياء وأمواتا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ نو ہیں، ان میں سب سے بڑا اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے، پھر کسی جان کو ناحق قتل کرنا، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، پاک دامن عورت پر تہمت لگانا، جہاد کے میدان سے بھاگنا، والدین کی نافرمانی کرنا، اور خانہ کعبہ کی حرمت کو حلال سمجھنا، جو زندگی اور موت، دونوں حالتوں میں تمہارا قبلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4605]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ن] عن عمير. الإرواء 690: الطحاوي، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4605 in Urdu