صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4623. الكوثر نهر في الجنة حافتاه من ذهب ومجراه على الدر ....
کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے ....
حدیث نمبر: 4615
«الكوثر نهر في الجنة حافتاه من ذهب ومجراه على الدر والياقوت تربته أطيب ريحا من المسك وماؤه أحلى من العسل وأشد بياضا من الثلج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں، اس کا بہاؤ موتیوں اور یاقوت پر ہے، اس کی مٹی مشک سے زیادہ خوشبودار ہے، اس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4615]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن ابن عمر. المشكاة 5641: الدارمي. باب كان وهي الشمائل الشريفة»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4615 in Urdu